لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق ثقلین مشتاق کو عبوری ہیڈ کوچ جبکہ منصو ررانا کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا ہے۔ورنون فلینڈر باؤلنگ کنسلٹنٹ جبکہ میتھیو ہیڈن بیٹنگ کنسلٹنٹ ہونگے۔ ورنون فلینڈر کل (جمعرات کو) پاکستان پہنچ گئے تھے جبکہ میتھو ہیڈن یو اے ای میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔