فرانس (حمید چوہدری سے)
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الحمدﷲ ہم پی ٹی آئی انصاف پینل کے تمام ممبران ، ووٹرز ،سپوٹرز کے تہہ دل سے مشکور ہیں ۔ آپ کے ہم پہ مکمل اعتماد کی بدولت انشااللہ انصاف پینل 26 اکتوبر کو واضح اکثریت سے تاریخی کامیابی حاصل کرے گا ۔
انشااللہ 27 اکتوبر کو اللہ کا شکر ادا کرنے ، دعائے خیر کے لیے وقت اور ہال کا اعلان جلد کر دیا جائے گا ۔شکریہ
پی ٹی آئی انصاف پینل فرانس