سوئٹزرلینڈ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ 23 اکتوبرکوہوگا۔

سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ ہفتہ 23 اکتوبر2021 شام 5 بجے زیرسرپرستی صاحبزادہ سید علی جیلانی منعقد ہوگا جس کے مہمانان خصوصی سفیر پاکستان عامر شوکت اور یورپ کے مشہور نعت خواں پیر سید جعفر علی شاہ سواتی ہونگے، تمام عاشقان رسولﷺ کوویڈ 19 سرٹیفکیٹ ضرور ساتھ لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں