اسلام آباد : سینیٹر ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر بنایا جائے گا۔
شوکت ترین کے لئے مستعفی کون ہوگا ؟ فیصلہ سامنے آگیا ۔ سینیٹر ایوب آفریدی مستفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سنیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم کے مشیر برائے سفیران بنایا جائے گ۔ سنیٹر ایوب آفریدی آج ویزراعظم عمران خان سے ملاقات میں استعفی پیش کریں گے۔