سوئٹزرلینڈ میں سفیر پاکستان عامر شوکت اور مذہبی اسکالر سید علی جیلانی کی کرکٹ ٹیم سمیت پوری قوم کو مبارکباد۔

سوئٹزرلینڈ (نئی دنیا) سوئٹزرلینڈ میں سفیر پاکستان عامر شوکت اور مذہبی اسکالر سید علی جیلانی نے کرکٹ ٹیم سمیت پوری پاکستانی و کشمیری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر نئی تاریخ رقم کی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کردیا اور پاکستان نے شکست دے کر بھارت کے زیر اثر دنیا کرکٹ کی اس سازش کو ملیامیٹ کردیا جس کے ذریعے پاکستان پر عالمی کرکٹ کے دروازے بند کرنے کی کوشش کی گئی خدا بابر اعظم کی قیادت میں کرکٹ ٹیم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں