کابل : افغان وزارت داخلہ نے پاکستان اور افغانستان کے میچ کے لیے اہم ہدایت جاری کردی۔
نجی نیوز چینل کے مطابق افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ میں امید ہے کہ افغان ٹیم یہ میچ جیتے گی۔وزرات نے وارننگ جاری کی کہ افغان ٹیم کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی لگادی ہے تاہم خلاف ورزی پر سخت سزا دی جائے گی۔