نئے پاکستان میں تھانہ صدر قصور میں عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

قصور :قصور میں ایک افسوسناک واقعہ ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ

تھانہ صدر قصور میں سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرے میں ساجدہ نامی پرائیوٹ خاتون کسی مقدمہ میں شامل تفتیش دو خواتین پر جوتوں سے تشدد کررہی ہے جبکہ کانسٹیبل عائشہ اسکی ویڈیو بنارہی ہے۔

یہ روایت کیوں عروج کو پہنچ گئی اگر یہ خواتین کسی جرم میں شامل ہے تو قانون کے مطابق سزا دے۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں