سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری) سرائے عالمگیر میں پولیس خدمت مرکز قائم کر دیا گیا
اب ضلع گجرات یا تحصیل کھاریاں میں جانے کی ہرگز ضرورت نہیں
تحصیل سرائے عالمگیر کے رہائشیوں کو سہولت فراہم کی جائے گی
جس میں ڈرائیونگ لرنگ لائسنس اور کریکٹر سرٹیفکیٹ سمیت خدمت مرکز گجرات کی تمام سہولیات میسر ہونگی ۔