پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6اپریل تک ملتوی حمزہ شہباز اور چوہدری پرویز الہٰی وزارتِ اعلیٰ کے لیے امیدوار ہیں

لاہور (ڈیسک رپورٹ)پنجاب اسمبلی کا وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا۔

حمزہ شہباز اور چوہدری پرویز الہٰی وزارتِ اعلیٰ کے لیے امیدوار ہیں۔

اجلاس کیلئے گھنٹیاں بجائی گئیں
اس سے قبل اجلاس شروع ہونے سے قبل پنجاب اسمبلی میں گھنٹیاں بجائی گئیں۔

اجلاس میں شرکت کے لیے ارکانِ اسمبلی کی بڑی تعداد ایوان میں موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں