وزیراعظم عمران خان آج پریس کانفرنس میں مستعفی ہوجائینگے ، سابق گورنر پنجاب کا دعویٰ

کراچی (ڈیسک نیوز ) سابق گورنر پنجاب سینیٹر لطیف کھوسہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان آج پریس کانفرنس کر کے استعفی دے دیں گے ، سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کی بالادستی پر مہر و ثبت ہے،کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے صدر پاکستان اور سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا سپریم کورٹ نے آئین اور قانون کی بالادستی قائم کی ہے ، آصف زرداری کی سیاسی بصیرت کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان نے جو کوشش کی تھی وہ نا کام ہو گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں