ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کا پیکا آرڈ نینس کا لعدم قرار دینے کے اسلام آباد ہا ئی کو رٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آبا د (پریس ریلیز ) ریجنل یو نین آف جرنلسٹس پا کستان کی سینٹرل ایگز یکٹو کمیٹی نے پیکا آر ڈنینس کالعدم قراد دینے کے اسلام آبا د ہا ئی کو رٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے،اسلام آباد ہا ئی کو رٹ نے حکو مت کے غیر آئینی اقدام کو مسترد کر دیا ہے،تا ریخی فیصلے پر ملک بھر کے صحافیوں کو خراج تحسین اور مبا ر کبا د پیش کر تے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں