وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی آنے کے انتظامات مکمل، وزیراعظم کا سیکیورٹی سٹاف پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گیا

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراعظم کا سیکیورٹی سٹاف پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گیا ہے ، وزیراعظم کا چمبر بھی کھول دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد پارلیمنٹ پہنچ رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں