ووٹنگ کرالو بزدلو: قومی اسمبلی اجلاس پر مریم نواز کی ٹوئٹ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کے جاری اجلاس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’ووٹنگ کرالو بزدلو۔‘


مریم نواز نے کہا کہ حواس باختہ شخص کو ملک تباہ کرنےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، ان کے ساتھ وزیر اعظم یاسابق وزیراعظم جیسا سلوک نہیں ہوناچاہیے، عمران خان کے ساتھ نفسیاتی مریض جیسا سلوک کرناچاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں