Nadeem Riaz, ex ambasciatore

پاکستانی کمیونٹی اٹلی کے لئے انتہائی شرمسار واقعہ

پاکستانی کمیونٹی اٹلی کے لئے انتہائی شرمسار واقعہ ،۔

اٹلی روم میں تعینات سابقہ پاکستانی سفیر ندیم ریاض کو 25000 یورو، 5ملین روپے جرمانہ ،

پاکستانی خاتون سائرہ علی کی طرف سے ندیم ریاض پر جنسی حراساں کرنے کا کیس دائر کیا گیا تھا ، جس پر پاکستان کی وفاقی محتسب عدالت نے سائرہ علی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے سابقہ پاکستانی سفیر کو 25 ہزار یورو کے جرمانہ کی سزا سنا دی ، سائرہ علی پاکستان ایمبیسی روم میں کمرشل سیکٹری کے عہدے پر کام کرتی تھی ، جس کو متعدد بار مجرم کی جانب سے حراساں کیا گیا تھا ، اٹالین بڑی اخبار ilmessaggero نے خبر کی تصدیق کر دی ہے

خبر کا لنک نیچے دیا گیا ہے ۔

https://www.ilmessaggero.it/AMP/roma/ambasciatore_roma_molestie_pachistano_nadeem_riaz_condanna_ultime_notizie-6691171.html?fbclid=IwAR0SAThDnUecWDNTkPRyuAkQdu60r1uNFImne1Qyi8JWoDm1IaXppwFmdaU

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں