اسلام آباد (ویب رپورٹ) صحافی اسد کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
بڑی خبر
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت قانون کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے مسودہ تیار کرنے کا حکم دے دیاہے،سمری جلد صدر پاکستان کو بھجوائی جائے گی
سناہے کوئی تقریر بھی لکھی جارہی ہے ،سکرپٹ رائٹر کون ہوگا ، تقریر کے مندرجات پر منحصر ہوگا کہ ہوگی یا نہیں،سمجھ آئی— Asad Kharal (@AsadKharal) May 17, 2022
اسد کھرل نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا “ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت قانون کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے مسودہ تیار کرنے کا حکم دے دیاہے،سمری جلد صدر پاکستان کو بھجوائی جائے گی۔”انہوں نے مزید کہا “سناہے کوئی تقریر بھی لکھی جارہی ہے ،سکرپٹ رائٹر کون ہوگا ، تقریر کے مندرجات پر منحصر ہوگا کہ ہوگی یا نہیں،سمجھ آئی۔”