لاہور (ڈیسک نیوز )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ، حکومت آ ج گری یا کل گری، عمران خان کی گرفتاری کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں ۔
چوہدری پرویز الہیٰ کا کہناتھا کہ آزادی لانگ مارچ کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں ، حکمران عمران خان سے خوفزدہ ہیں، حکمران ہر غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔