اٹلی(نئی دنیا نیوز ) اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں 7 افراد جابحق ہو گئے ،
ہیلی کاپٹر لوکا شہر سے تریویزو جاتے ہوئے ٹسکانی کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا تھا ۔ خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ خراب موسم ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب بنا ، ہیلی کاپٹر میں سوار مسافروں میں 4 ترک تاجر بھی شامل تھے ۔