ایف آئی اے کی طرف سےکیس کھولنے پر مسلم لیگ( ق) کے رہنما مونس الہیٰ کا رد عمل سامنے آگیا۔

اسلام آباد(نئی دنیا نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کی خبر پر ردِعمل دے دیا۔


مسلم لیگ (ق) کے ایم این اے مونس الہٰی نے اپنے خلاف ایف آئی اے انکوائری کی خبر کا سکرین شاٹ ٹوئٹ کردیا۔انہوں نے خبر کے سکرین شاٹ کے ساتھ ’بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم‘ تحریر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں