اسلام آباد(نئی دنیا نیوز) چیئرمین پاکسان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ رات جلسے میں شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کثیر تعداد میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر عوام کا شکرگزار ہوں۔
نہایت کثیر تعداد میں باہرنکلنے اور مجرموں کی امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظورpic.twitter.com/iIqPJ2FHXR
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 3, 2022