لاہور: وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ شہباز گل کو نقص عامہ کے خدشے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
دوسری جانب شہباز گل نے کہا کہ بغیر کسی وارنٹ کے مجھے گرفتار کیا گیا۔