اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے صرف یہ لکھا کہ ایک زرداری سب پر بھاری ۔ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جبکہ پرویز الہیٰ کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Aik Zardari Sab Pe Bhaari
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) July 22, 2022