لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان گزشتہ پانچ سالوں سے مشکلات میں ہے، سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں، قوم بھی ملکی ترقی کے لئے دعا کرے۔