فاتح خوانی

کھاریاں ( سلیم بٹ ) مشیر وزیراعظم چوہدری قمر زمان کائرہ، سابق وزیر خزانہ پنجاب چوہدری تنویر اشرف کائرہ، سابق چیئرمین کھاریاں شیخ مُحمد حفیظ کھاریاں میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونیوالے ملک خالد حسین کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر انکے بھائیوں حاجی جاوید اقبال ملک، حوالدار ملک مُحمد وسیم سے تعزیت وفاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں