کھاریاں میں گداگروں کی یلغار

کھاریاں (سلیم بٹ ) کھاریاں میں گداگروں کی یلغار یہ کھاریاں واحد شہر ہے یہاں پر دور دور سے گدا گر ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں جیسے یہ صبح نو بجتے ہیں ٹولیوں کی صورت میں گداگر جی ٹی روڈ پر آ کر بیٹھ جاتے ہیں اور ان میں بچے بھی شامل ہیں جیسے ہی کوئی گاڑی آگے جانے کے لیے سودا سلف لینے کے لیے رکتی ہے ایک دم مکھیوں کی صورت میں گاڑی کو گھیر لیتے ہیں اور لوگوں کو بہت پریشان کرتے ہیں عوام کی پر زور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان گداگروں سے چھٹکارا دلایا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں