آٹھویں محرم الحرام کے جلوس کا جائزہ

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ )ڈپٹی کمشنر گجرات عامر شہزاد کنگ ،ڈی پی او عطاالرحمن آٹھویں محرم الحرام کے جلوس کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ ڈی ایس پی سٹی پرویز گوندل ، جواد حسین جعفری ، سیدالطاف کاظمی سینٹری انسپکٹر حاجی مشتاق بٹ ، سیٹھ ظہیر عباس ،خادم علی خادم، بوبی پہلوان ، ملک جاوید اختر اعوان ،ودیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں