میاں محمد اختر حیات کی دس محرم کے جلوس میں شرکت

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) ایم پی اے حلقہ پی پی 32 میاں محمد اختر حیات کی کھاریاں ڈنگہ اور کھاریاں کینٹ میں دس محرم کے جلوسوں میں شرکت سیکورٹی و انتظامی امور چیک کیے ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی میاں مبین حیات سابق چیرمین ایم سی کھاریاں چوھدری اسفند یار علی میاں محمد ندیم اطہر سعید ایڈوکیٹ راجہ عثمان اور چوھدری علی عطا بھی ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں