کھاریاں آرٹ کونسل کا وزٹ

کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) کھاریاں آرٹ کونسل کا وزٹ کیا گیا جس میں نمایاں شخصیت چوہدری محمدفیاض چیف ایڈیٹر نئی دنیا، چوہدری انور چوھان، احسان الحق سلیم اختر بٹ ۔ کھاریاں آرٹ کونسل کے چیر مین عبدالرزاق انصاری دفتر نور پلازہ بیسمنٹ نے پرتپاک استقبال کیا  دوران گفتگو چوہدری محمد فیاض نے عبدلرزاق کے فن کی تعریف کی اور ان کی صلاحیتوں کو سراہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں