پاکستان حج مشن مدینہ منورہ ۔

کھاریاں (سلیم اختر بٹ سے ) پاکستان حج مشن مدینہ منورہ کنٹرول روم امدو رفت حجاج کہ انچارج مصطفی توفیق اور معاونئین جنہوں نے موسم حج 2022 میں بہترین حجاج کو خد۔مات مہیا کی تھیں
ان کے کام کو دوران حج مختلف مواقع پر سراھا گیا تھا

نوٹ۔۔۔مصطفی توفیق انچارج کنڑول روم حج مدینہ منورہ کہ ھمراہ معاونین جج کا گروپ فوٹو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں