کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) کھاریاں۔۔بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ ٹیکس ۔۔عوام سڑکوں پر آگئے
کھاریاں۔۔پنڈی ہاشم میں احتجاج۔شہری پھٹ پڑے
کھاریاں۔عاشورہ محرم کی چھٹیاں تھیں۔آج بل جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے۔پیسے کہاں سے لائیں۔۔شہری
کھاریاں۔۔پانچ سو روپے آنے والا بل پانچ ہزار روپے آگیا۔ہم کیسے بل جمع کروائیں۔۔شہری
کھاریاں۔۔ظالمانہ ٹیکس واپس لیا جاے۔شہریوں کا مطالبہ
کھاریاں۔۔شہریوں نے بجلی کے بل بھی احتجاجآ جلا دئیے۔۔