ڈکیتی کی واردات

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) کھاریاں تھانہ صدر کے نواحی گاؤں پنڈی سلطان پور میں بینک جاتے ہوئے سی این جی مینجر سے موٹر سائیکل سواروں نے لاکھوں روپے چھین لئے ۔ مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں