کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) اِسلامک لائبریری عِیدگاہ کھاریاں میں واقعہ کربلا اور یومِ پاکستان کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد ۔ بزمِ تصوف کے زیراہتمام ” شہادت کانفرنس ” اور دی انٹلیکیٹ کے زیر اہتمام ” پاکستان عطیہ خُداوندی ” کے ٹائٹل سے تقریب منعقد کی گئی ۔ جِس میں سِول سوسائٹی کی تمام نمائندہ شخصیات نے شِرکت کی اور خطاب کِیا ۔