دوران ڈیوٹی وفات پانے والے کانسٹیبل بلال قاسم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) ڈی ایس پی کھاریاں سرکل میاں افضال شاہ نے ایس ایچ او   تھانہ کڑیانوالہ و ایس ایچ اوتھانہ صدر کھاریاں کے ہمراہ دوران ڈیوٹی وفات پانے والے کانسٹیبل بلال قاسم کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں