لاہور پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخ رقم کرے گا۔ تاشفین صفدر مرالہ کے قافلے میں بھرپور شرکت کریں گے۔عمران ملک

کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) قافلہ دن ایک بجے تاشفین صفدر مرالہ کے ڈیرہ سے روانہ ہوگا رہنما پی ٹی آئی عمران ملک نے کہا ہے کے 13 اگست کے جلسہ میں لاہور اپنی لیڈر تاشفین صفدر مرالہ کی قیادت میں بہت بڑے قافلے کے ساتھ بھرپور شرکت کریں گے اور عمران خان کے بیانیہ کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے اور عمران خان ایک سچا لیڈر ہے اور جلسے میں شامل ہو کر بتائیں گے کہ ہم ایک سچے انسان کے ساتھ کھڑے ہیں جس نے 14 جماعتوں کے ساتھ ٹکر لی ہے اور 13 تاریخ کا جلسہ تاریخ رقم کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں