*ضلع لیول مقابلہ جات بسلسلہ جشن آزادی ڈائمنڈ جوبلی قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ گجرات

کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) زیر سرپرستی چوہدری محمد اورنگزیب چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع گجرات اور فوکل پرسن ملک محمد سلیم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن ضلع گجرات

تحصیل کھاریاں کے طلباء نے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔

*کیٹیگری قرات*
پہلی پوزیشن
پرائمری حصہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تریڑوانوالہ مرکز ڈنگہ ۳

دوسری پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہیل مرکز لالہ موسی ۲

دوسری پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول بیگہ مہروج پور

*کیٹیگری نعت*
پہلی پوزیشن
پرائمری لیول گورنمنٹ پرائمری سکول جامعہ اسلامیہ ڈنگہ مرکز ڈنگہ ۱

دوسری پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مچھوڑا مرکز کھاریاں ۲

تیسری پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گولڑہ ہاشم مرکز کھاریاں ۱

*کیٹیگری
تقریری مقابلہ جات*

پہلی پوزیشن گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ریلوے کالونی لالہ موسیٰ مرکز لالہ موسی ۱

*کیٹیگری مضمون نویسی*

دوسری پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول گولڑہ ہاشم مرکز کھاریاں ۱

تیسری پوزیشن
گورنمنٹ پرائمری اسکول فرخ پور مرکزککرالی

*کیٹیگری کوئز*
پہلی پوزیشن
گورنمنٹ پرائمری سکول ککرالی مرکز ککرالی

پہلی پوزیشن
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول تریڑوانوالہ مرکز ڈنگہ ۳
اس موقع پر
چوہدری فضائل اختر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کھاریاں (مردانہ )نے کامیاب ہونے والے طلباء کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔اساتذہ کرام اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرآن تحصیل کھاریاں (مردانہ) کی خدمات کو سراہا.خصوصا چودھری علی ہشام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر لالہ موسیٰ اور آصف قمر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ڈنگہ۳ کی تحصیل لیول مقابلہ جات کے انعقاد پر داد دی ۔اور تعریفی اسناد سے نوازا ۔
اور
چودھری محمد اورنگزیب صاحب چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور ملک محمد سلیم صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن ضلع گجرات نے چودھری فضائل اختر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کھاریاں (مردانہ) کی خدمات کو سراہا اور تحصیل کھاریاں کو ضلع بھر کے تمام مقابلہ جات میں تمام تحصیلوں میں سے نمبر ون آنے پر مبارکباد پیش کی۔

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں