کھاریاں میں گداگروں کی یلغار

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) کھاریاں میں یہ گداگروں کا گروپ
کسی بھی زاویے سے مانگنے والے نہیں لگتے ، شہر میں ایسے یکدم اجنبیوں کے گروپ کا نمودار ہونا اور بے دھڑک شہر میں پھرنا پولیس انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال ہے ، ایسے گداگر ہی اغواکاری میں ملوث ہوتے ہیں اور تحصیل کھاریاں میں اغواکاری عروج پر ہے ،
انتظامیہ خواب خرگوش سے جاگے اور ان گداگروں کی تفتیش کریں یہ کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں