کھاریاں (سلیم اختر بٹ )14اگست75ویں یوم آزادی ڈےکے موقع پر چوہدری علی فرخ مجید راہنما مسلم لیگ ق کھاریاں ۔چوہدری بشارت ایڈوکیٹ۔چوہدری شوکت صدر انجمن تاجران ۔زبیر رضا صدر میرا اپنا کھاریاں ۔ ریسکیو 1122آفس کھاریاں میں پرچم کشائی کی تقریب کے شرکاء سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے