حکُومت پنجاب نے فیصل عباس مانگٹ کو گریڈ 18 میں پروموشن دے دی ۔

کھاریاں ( نئی دنیا ) حکُومت پنجاب نے فیصل عباس مانگٹ کو گریڈ 18 میں پروموشن دیکر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) گوجرانوالہ تعینات کر دیا ہے ۔ قبل ازیں وہ اے ڈی سی آر سرگودھا سمیت کھاریاں، گجرات، وزیر آباد میں بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں