گلوکار راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو بھی لیک ہوگئی

اسلام آباد(نئی دنیا)معروف گلو کار راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی۔سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راحت فتح علی خان شارٹس اور شرٹ پہنے اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ اس موقع پر وہ اپنے دوست سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں


‘حاجی اقبال میری جان ، میرا نصرت فتح علی خان ہے، اس سے کوئی بھڑے مت ،میری جان ہے،ہم ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں