کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) 13 اگست تحریک انصاف کے لاھور جلسے میں پروفیسر ریحانہ فواد بھی اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کرتے ھوئے اس عزم کا اظہار کیا ھے کہ اب پاکستان کی وارث نئی نسل ھوگی جو عصر حاضر کی امنگوں کے مطابق ملک سنبھالے اور چلائے گی۔جو علامہ اقبال کے خوابوں کہ تعبیر ھو گی قائد اعظم کے پاکستان کو جدید سائنسی علوم اور ڈیجیٹلایز سٹیلائٹ دور کا پاکستان ھوگا عمران خان نے ھمیں سمت اور منزل کا تعین کر دیا ھے اور ھم گولڈن جوبلی پر عہد کرتے ھیں 2030تک پاکستان ایشا کے صف اول کے ممالک میں شمار ھوگا
اس موقع پر پروفیسر ریحانہ فواد نے فیملی کے ساتھ گولڈن جوبلی پاکستان کے جلسے میں تحریک انصاف سے اظہار یکجہتی کا اظہار خوشحال اور قائد اعظم کے تکمیل پاکستان کی جانب رواں دواں ھوگا