کھاریاں(سلیم اختر بٹ ) صدر سینٹرل پنجاب و صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا دورہ گجرات ڈویژن ,
گجرات میں 2 ستمبر کو چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جلسہ سے آگاہ کیا اور تیاریوں کی ہدایات جاری کی.
ضلع گجرات اور ضلعی منڈی بہاؤالدین کے ضلعی اور تحصیل سٹیک ہولڈرز سے ملاقات,
تنظیم سازی کے حوالے سے ہدایات جاری کی اور ورکرز سے تنظیمی امور پر رائے لی
ضلعی اور تحصیل کی ٹیموں کی تشکیل پر ضلعی قیادت کو سراہ
یونین کونسل کی سطح پر جلد تنظیم سازی یقینی بنانے کی ہدایت کی.