سابق چیئرمین یونین کونسل گلیانہ ڈاکٹر عباس پر قاتلانہ حملہ

کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) گلیانہ سابق چیئرمین یونین کونسل گلیانہ ڈاکٹرعباس پر نامعلوم افراد نے گاڑی روک کر حملہ کر دیا اور تشدد بھی کیا جن کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں