وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے دورہ گجرات کی تصویری جھلکیاں،

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلی بننے کے بعد پہلی دفعہ گجرات امد اور پرتپاک استقبال کیا اور میڈیا سے گفتگو گجرات کو رول ماڈل بنانے کا اعلان دورہ گجرات کی تصویری جھلکیاں، چوہدری وجاہت حسین، چوہدری مونس الٰہی ایم این اے، چوہدری حسین الٰہی ایم این اے، میاں عِمران مسعود، سیّد مدد علی شاہ بھی نمایاں ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں