جرائم پیشہ افراد کے غلاف پو لیس اپریشن اور گھیرہ تنگ کر دیا گیا ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ

کھاریاں( سلیم اختر بٹ ) جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس آپریشن
گجرات:جرائم پیشہ افراد بالخصوص موٹر سائیکل چوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیاہے ۔ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ
گجرات :ضلع کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرنے والے 2ملزمان گرفتار ۔پولیس
گجرات:چوری شدہ 8موٹر سائیکل اور ایک لوڈر رکشہ برآمد کیا گیا۔ پولیس
گجرات : تھانہ ڈنگہ پولیس نے 5موٹر سائیکل برآمد کئے ۔پولیس
گجرات : تھانہ سو ل لائنز پولیس نے 3موٹر سائیکل اور ایک لوڈر رکشہ برآمد کیا ۔پولیس
گجرات :منشیات فروشوں کے خلاف کئے گئے آپریشن میں 2منشیات فروش گرفتار کئے گئے ۔پولیس
گجرات :منشیات فروشوں سے مجموعی طور پر 1610گرام چرس برآمد ہوئی ۔پولیس
گجرات:منشیات فروش معاشرے کا ناسور اور انسانیت کے قاتل ہیں ، انہیں قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ڈی پی او
گجرات :گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے ۔ پولیس
گجرات : سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جارہا ہے ۔ ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں