پیرس ( حمید چوہدری سے ) ایم ایم ٹریول پیرس میں ایک با اعتماد ادارہ بن چکا ہے پی آئی اے کی چارٹرڈ فلائیٹس کی سستی ٹکٹوں اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے معیاری عمرہ پیکچیز کے لیے پیرس میں پہلا نام ایم ایم ٹریول کا ہے-
ایم ایم ٹریول کے ڈائریکٹر نعیم چوہدری نے کہا کہ وہ اپنے ہم وطنوں کی خدمت سمجھ کر کام کر رہے ہیں ہمارا مقصد معیاری سروس دینا ہے ایم ایم ٹریول نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرکے تمام ممالک کے لوگوں کو سستی ٹکٹس کی سروس مہیا کر رہی ہے-
عمرہ کی ادائیگی انفرادی اور گروپس کی صورت میں ہے سعودیہ میں معیاری ہوٹلز اور گائیڈ کی سہولت کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لئے ہم پر اعتماد کریں –
اور عمرہ کے اخراجات کی ادائیگی آسان اقساط میں بھی ممکن ہے- مسجد اقصی کی زیارت بھی گروپس کے ساتھ ممکن ہے ۔
ایم ایم ٹریول کا مقصد صرف ٹکٹ فروخت کرنا نہیں بلکہ کسٹمر کو معیاری سروس بھی دینا ہے اور ہمارے کسٹمرز نے ہمیشہ ہماری سروس کو سراہا ہے اور ہمارا عملہ صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک آپ کی خدمات کے لیے حاضر ہے اور ایمرجنسی کی صورت میں چوہدری نعیم چوبیس گھنٹے دستیاب ہوتے ہیں –