رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈائر کی انٹربینک قیمت میں ایک روپیہ 34 پیسے کا مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی انٹر بینک قیمت 222 روپے کی سطح پر آ گئی ہے جبکہ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے پیر روز پاکستان کیلئے قرض کی قسط جاری ہونے کی صورت میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔