چیرمین تحریک انصاف ،سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 2 ستمبر گجرات ظہور اسٹیڈیم جلسہ کے سلسلے میں آر پی او گوجرانوالہ منیر مسعود ،ڈپٹی کمشنر گجرات عامر شہزاد کنگ ،ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ ،صدر تحریک انصاف ضلع گجرات سلیم سرور جوڑا،جنرل سیکرٹری تحریک انصاف ضلع گجرات میاں مبین حیات کا ہمراہ ظہور الہی اسٹیڈیم گجرات کا خصوصی دورہ، دورہ کے دوران اسٹیج کی تیاری ، سیٹیڈیم میں داخلے ہونے اور باہر جانے والے راستوں ، پارکنگ کےلئے جگہ ، ٹریفک پلان ،سیکورٹی کے معلامات کا جائزہ لیا گیا .