ڈکیتی کی واردات تھانہ گلیانہ کے علاقہ گولڑہ ہاشم۔کے قریب صراف کیساتھ ڈکیتی ۔

کھاریاں ( سلیم اختربٹ ) تھانہ گلیانہ کے علاقہ گولڑہ ہاشم۔کے قریب صراف کیساتھ ڈکیتی

کھاریاں۔دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈکیت قیصر صراف سے گن پوائنٹ پر 25 تولے سونا۔۔ایک لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

کھاریاں۔۔ڈاکووں کی فائرنگ ۔۔قیصر معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔علاقہ میں خوف و ہراس

کھاریاں ۔۔ 24 نیوز کو مبینہ ڈاکووں کی سی سی ٹی وی فوٹو موصول

کھاریاں۔۔اس سے قبل بھی تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں۔ایک بھی ٹریس نہیں ہوسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں