کھاریاں ( سلیم اختربٹ ) آج 11 ستمبر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح رح کا یوم وفات کا دن ہے قائد اعظم محمد علی جناح ایک عظیم انسان تھے ان کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا تمام دوست احباب بہن بھائیوں سے ان کی روح کی ایصال و ثواب کے لئے درخواست ہے، اللّٰہ تعالیٰ قائداعظم رح کے درجات ہمیشہ بلند فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🏼❤️🇵🇰❤️ #