تعلیم کے نور سے جہالت کے اندھیروں کو ختم کرنے والے اساتذہ مینار نور کی حیثیت رکھتے ہیں چودھری اورنگزیب

کھاریاں (سلیم اختر بٹ ) تعلیم کے نور سے جہالت اندھیروں کو ختم کرنیوالے استاتذہ مینار نور کی حثیت رکھتے ہے،چوہدری اورنگ زیب
گزشتہ روز محکمہ تعلیم گجرات کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرچوہدری اورنگ زیب نے تحصیل کھاریاں کے قدیمی سکول نور جمال کے ہیڈ ماسٹر محمد الیاس شاکر کو سال 2022کے میٹرک کے رزلٹ میں بہترین نتائج حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور ہیڈ ماسٹر محمد الیاس شاکر کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا،اور اس موقع پر مقامی استاتذہ اور طلبہ کی کثیر تعدادموجود تھی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں