تھانہ سیٹی لالہ موسیٰ کے قریب بسم اللہ موبائل شاپ پر ڈکیتی ۔

کھاریاں ( سلیم اختر بٹ ) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے قریب بسم اللّٰہ موبائل چاندنی چوک پر دو موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں نے حملہ کر دیا دکانداروں نے ڈکیتوں کو پکڑ لیا مگر تھانہ سٹی کی پولیس ایک گھنٹہ بعد پہنچی ڈکیتوں نے دکاندار پر سیدھا فائر کر دیں اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ مکمل طور پر ناکام۔
اگر پولیس نے یہ وقوع بنایا کہ ہم نے پکڑے ہیں تو بھر پولیس کے خلاف خبر بنا گئی دکانداروں نے اپنی جان پر کھیل کر کر ان کو پکڑا ہے دکانداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے اپنی جان کی بازی لگا کر ان کو پکڑا ہے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں